: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔یکم جولائی(اعتماد نیوز)چینائی میں ایک عمارت کے انہدام کے حادثہ
میں مہلوکین کی تعداد 27ہوگئی۔ عمارت کے کھنڈرات سے آج چار مزید نعشوں کو
نکالا گیا۔ جبکہ قابل غور بات یہ ہے کہ اس
حادثہ کے تین دن بعد ایک خاتون
کو کھنڈرات سے زخمی حالت میں نکالا گیا۔ وہ وہ ہنوز بقید حیات ہے۔ ایک
اندازہ کے مطابق ان کھنڈرات کے نیچے مزید 20سے زائد افراد کی نعشیں موجود
ہیں۔ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔